Posts

کار ساز حادثہ کیس، فریقین میں معاملات طے، ’ملزمہ کو اللّٰہ کے نام پر معاف کر دیا‘: ورثاء

Image
کراچی کے علاقے کار ساز میں پیش آنے والے حادثے کے کیس میں فریقین میں معاملات طے پا گئے، حادثے میں جاں بحق ہونے والے عمران عارف اور آمنہ عارف کے ورثاء نے حلف نامے تیار کروا لیے ہیں، حلف نامے آج ملزمہ کی درخواستِ ضمانت کی سماعت میں پیش کیے جائیں گے، ورثاء کی جانب سے ملزمہ کی درخواست ضمانت پر نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ جمع کرایا جائے گا، نو آبجیکشن سرٹیفیکٹ جاں بحق ہونے والے عمران عارف کی اہلیہ کی جانب سے جمع کرایا جائے گا، حادثے میں جاں بحق ہونے والے عمران عارف کے بیٹے اسامہ عارف اور بیٹی کی جانب سے بھی نو اوبجیکشن سرٹیفیکٹ جمع کرایے جائیں گے، "حلف نامے کا متن" طے پائے گئے حلف نامے میں متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ ہمارے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں ہم نے ملزمہ کو معاف کر دیا ہے، حلف نامے میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء نے کہا ہے کہ ہم نے اللّٰہ کے نام پر معاف کیا ہے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے، ورثاء نے حلف نامے میں کہا ہے کہ ملزمہ کو ضمانت دینے پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے، جو حادثہ ہوا تھا وہ جان بوجھ کر نہیں کیا گیا، حلف نامے میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء کا کہنا ہے کہ...

Mon | 06 | November | 2023𝘿𝙖𝙞𝙡𝙮 𝙋𝙖𝙧𝙬𝙖𝙣 𝙆𝙖𝙧𝙖𝙘𝙝𝙞 / 𝙉𝙖𝙬𝙖𝙗𝙎𝙝𝙖𝙝 / 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙖𝙗𝙖𝙙www.DailyParwan.co #DailyParwan #ParwanNews #ParwanEpaper #PID #SID #APNS #AbcCertified

Image
Mon | 06 | November | 2023 𝘿𝙖𝙞𝙡𝙮 𝙋𝙖𝙧𝙬𝙖𝙣 𝙆𝙖𝙧𝙖𝙘𝙝𝙞 / 𝙉𝙖𝙬𝙖𝙗𝙎𝙝𝙖𝙝 / 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙖𝙗𝙖𝙙 www.DailyParwan.co #DailyParwan #ParwanNews #ParwanEpaper #PID #SID #APNS #AbcCertified